محال خالصہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) وہ اراضی کا رقبہ جس کی آمدنی ملک کی ضروریات کے لیے مخصوص ہو اور سرکار کے قبضے اور ملکیت میں ہو، سرکار محال، ریاستی ملکیت کا محال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ اراضی کا رقبہ جس کی آمدنی ملک کی ضروریات کے لیے مخصوص ہو اور سرکار کے قبضے اور ملکیت میں ہو، سرکار محال، ریاستی ملکیت کا محال۔